Curtain Raiser

 کرٹن ریزر سے مرادایسی خبر ہے جس کی اطلاح پہلے ہی دے دی جائے۔ ایساواقع جو رونماہونے سے پہلے ہی منظرعام پر آجائےکہ وہ کب اور کہاں رونما ہونا  ہے۔ 

عام الفاظ میں کرٹن ریزر سے مراد پردہ اٹھانا ہے،یعنی کسی چیز کو بے نقاب کرنا۔

مثال کے طور پر:
 اگر کسی کالج یا یونیورسٹی میں کوئی سیمینار یا فنکشن منعقد کیا گیا ہو تو اس کی خبر طالبات کو پہلے ہی دے دی جاتی ہے۔ اس خبر کا پہلے ہی سامنے آ جانا کرٹن ریزر کہلاتا ہے۔

آج کل سوشل میڈیا کے زریعے کرٹن ریزر کا trend کافی عام ہے۔ لوگ Instagram ، Facebook کی پوسٹ کے زریعے آنے والے events کی خبر لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں۔ جیسا کہ Mother's day ، Father's day، Blessed Friday  کے موقع پر زیادہ تر brands اپنے پراڈکٹ پر سیل لگا دیتے ہیں اور اس کی خبر سوشل میڈیا کے زریعے لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں کہل فلاں دن ہماری دکان پرآئیں اور سستے دام میں ہماری پراڈکٹ حاصل کریں۔ 
مختصر کرٹن ریزر لوگوں کو آگاہ کرنے اطلاع دینےاور ان کی راہنمائی کرنے کے لیے لکھا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

اداریہ کیا ہے؟ اس کی تعریف ،اہمیت اور مقاصد بیان کریں؟

   اداریہ اداریہ کے لغوی معنی ہیں  "مدیر کا یا مدیر کی طرح کا"  اس سے مراد ایسی تحریر یے جس کا انداز بیاں اداریہ نگار یا مد...