Feature writing

فیچر سے کیا مراد ہے؟ اس کے صحافتی اور اصطلاحی معنی بیان کریں؟
فیچر کو عام زبان میں بیان کرنے کے لیے نقوش، شکل و صورت، خدوخال جیسے الفاظ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ فیچر ایک قدیم فرانسیسی زبان کا لفظ ہے۔ سادہ الفاظ میں اسے تفصیلی تحریر کہتے ہیں۔
Feature کا لفظ خصوصیات بیان کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے، کچھ لوگ اسے داستان نما مضمون بھی کہتے ہیں، جو ڈرامائی یا افسانوی طرز تحریر پر مشتمل ہو۔
صحافتی اصطلاح:
صحافتی معنوں میں فیچر نگاری سے مرادایسی تحریر ہے جسے دلچسپ بنانے کے لیے یا اس کی اہیمیت میں اضافہ کرنے کے لیے  ڈرامائی انداز قارئین تک پہنچایا جائے۔ اخبارات کسی خبر کی اہمیت میں اضافہ کرنا چاہیں یا اسے مزید دلچسپ بنانا چاہیں تو اُس خبر کو فیچر بنا کرشائع کر دیتے ہیں۔
اصطلاحی معنی:
اصطلاحی معنی سمجھنے کے لیے ماہرین کی آراء:
عبداللہ ملک کے مطابق:
فیچر ادب اور صحافت کا امتراج ہے۔


1 comment:

اداریہ کیا ہے؟ اس کی تعریف ،اہمیت اور مقاصد بیان کریں؟

   اداریہ اداریہ کے لغوی معنی ہیں  "مدیر کا یا مدیر کی طرح کا"  اس سے مراد ایسی تحریر یے جس کا انداز بیاں اداریہ نگار یا مد...